کوچۂ سربستہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گلی جس کا ایک ہی راستہ ہو، بند گلی، وہ مقام جس میں گھسنے کا راستہ نہ ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ گلی جس کا ایک ہی راستہ ہو، بند گلی، وہ مقام جس میں گھسنے کا راستہ نہ ہو۔ a blind alley